تسلیم تاشی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - دو پتھر جو اشخاص فرقہ بیکتاشی گردن میں لٹکاتے ہیں بنام تسلیم تاشی یعنی سنگ اطاعت نامزد ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - دو پتھر جو اشخاص فرقہ بیکتاشی گردن میں لٹکاتے ہیں بنام تسلیم تاشی یعنی سنگ اطاعت نامزد ہے۔